تم نے پوچھا ہے چلو تم کو بتا دیتے ہیں
جو ہم پہ گزری ہے تم کو بھی سنا دیتے ہیں
تیرے بعد ہمیں خود پہ بھی اعتبار نہیں
لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں
نمی آ نکھوں میں لئے لوگوں سے کبھی ہنس لیں
تو ایسا لگتا ہے کہ خود کو سزا دیتے ہیں https://whatsapp.com/channel/0029Vb7WmNA3AzNYOwAPBl0C